معراج نامہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ تحریر یا تصنیف جس میں معراج نبویۖ کا بیان کیا گیا ہو، معراج نامہ۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ تحریر یا تصنیف جس میں معراج نبویۖ کا بیان کیا گیا ہو، معراج نامہ۔